نذر امام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - امام حسین یا امام حسن کی یاد میں نذر کی جانے والی چیز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - امام حسین یا امام حسن کی یاد میں نذر کی جانے والی چیز۔